ٹے اردو حروف ابجد کا پانچواں حرف ہے۔ اسکی آواز عربی اور فارسی زبانوں میں نہیں ہوتی۔ انگریزی میں اسکا موازنہ ٹی کے حرف سے کیا جاسکتا ہے۔
اس زمرہ میں محض درج ذیل صفحہ موجود ہے۔۔