صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی لغت کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
ساق
زبان
زیر نظر کریں
ترمیم
مزید دیکھیے:
پنڈلی
،
ٹخنہ
،
گھٹنہ
،
زمین
،
پیوست
،
ڈنٹھل
،
ڈنڈی
،
اور
جڑ
ٹخنے
سے
گھٹنے
تک کا حصہ۔
پنڈلی
۔
ڈنڈی
،
ڈنٹھل
جس کی جڑ
زمین
میں
پیوست
ہو۔
چپل
ہندسی شکل کا بازو ، وہ خط جو کسی اقلیدسی شکل کے قاعدے سے سمتِ راس میں نمودار ہو۔
اسم
ترمیم
ساق مؤنث
اشتقاقیات
ترمیم
ساق عربی زبان کا لفظ ہے۔ پہلی بار اردو زبان میں 1635ء میں استعمال ہوا۔