سخن شناس نہ ای دلبرا خطا اینجا است

فارسی

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

سخن شناس نہ ای دلبرا خطا اینجا است

  1. لغوی معنی ہیں کہ: اے محبوب! غلطی تو یہ ہے کہ تُو سخن شناس نہیں۔
  2. جب کسی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی بنا پر اعتراض کرے تو اُس وقت بھی بولتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم