سخن فہمی عالم بالا معلوم شد

فارسی

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

سخن فہمی عالم بالا معلوم شد

  1. لغوی معنی ہیں کہ: عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی۔
  2. جب کوئی شخص بہت بڑا بنتا ہو اور کسی بات کا مطلب غلط سمجھے تو تب بولتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم