سردی کو انگریزی میں COLD کہتے ہیں۔یہ کیفیت گرمی یعنی آگ, حدت سے الٹ ہوتی ہے۔ انسانوں کو یہ کیفیت موسم سرما میں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔