سردی کو انگریزی میں کولڈ (COLD) کہتے ہیں۔ یہ کیفیت گرمی یعنی حدت سے الٹ ہوتی ہے۔ انسانوں کو یہ کیفیت موسم سرما میں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔