اردو ترمیم

اشتقاقیت ترمیم

فارسی زبان سے مرکبِ وصفی ہے۔ فارسی اسم 'سوراخ' کے ساتھ فارسی مصدر 'داشتن' سے فعل امر 'دار' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٠ء کو "جامع الفنون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت‌ذاتی ترمیم

سوراخ دار

  1. جس میں چھید یا سوراخ ہو، روزن دار، چھید والا۔
    (یُو) کی شکل کے سوراخ دار. فولادی برتن لٹکے ہوتے ہیں۔( ١٩٨٥ء، غیرنامیاتی کیمیا، ٥٠ )