سگ اصحاب کہف روزے چند پئے نیکاں گرفت و مردم شد
فارسی
ترمیمضرب المثل
ترمیمسَگ اَصْحابِ کَہْف روزے چَنْد پئے نیکاں گِرِفْت و مُرْدَُم شُد
- لغوی معنی میں ہے کہ: اصحابِ کہف کا کُتّا چند دن نیکوں کے پیچھے چلا اور وہ آدمی ہوگیا۔
- نیکوں کی صحبت میں برا آدمی بھی نیک ہو جاتا ہے۔
- شیخ سعدی کا مشہور شعر ہے جو کہ گلستان سعدی میں موجود ہے۔