سیندور
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمیہ لفظ سنسکرت کے لفظ ( सिनदूर) یعنی سِن دُور سے مخرج ہوا ہے۔ اردو میں پہلی بار 1611ء میں قلی قطب شاہ کے دیوان میں ملتا ہے۔
اسم
ترمیمسیندور مذکر
- کیمیاوی طریقے سے سیسے سے تیار کیا ہوا سرخ رنگ کا سفوف، جسے عام طور پر ہندو خواتین اپنی مانگ میں بھرتی ہیں۔ ہندو ماتھے پر اِس کا ٹیکا لگاتے ہیں۔ اِس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔
متبادل شکلیں
ترمیمانگریزی
ترمیمCinnabar