مزید دیکھیے: श्वा اور शव

ہندی

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

از سنسکرت शिव۔

اسم معرفہ

ترمیم

تختہ مشق (شیو)

  1. (ہندومت) شیو (تباہی اور ازسرنو پیدا کرنے کا دیوتا، ہندو تثلیت کا تیسرا خدا)

سنسکرت

ترمیم
 
سنسکرت ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

ترمیم

انادی سوتر (Uṇādi-sūtra) اشلوک 153 کے لفظ शी (لیٹ جانے) سے مشتق۔ متبادل صورت میں श्वि (سوجنے) سے مشتق۔ مقابلہ کریں ؛ शवस् (طاقت، برتری)، सु-शिश्वि (عمدگی سے بڑھنا) ؛ یونانی (κύριος "آقا") کا ہم اصل۔

اسم معرفہ

ترمیم

تختہ مشق (شیوا، مذکر)

  1. (ہندومت) شیو (تباہی اور ازسرنو پیدا کرنے کا دیوتا، ہندو تثلیت کا تیسرا خدا)
    مترادفات: रुद्र, काल, महेश्वर, महादेव, विश्वनाथन्
  1. ایک دوسرا شیو؛ خصوصاً موکش؛ براہمنوں کی ایک جماعت
  2. (دونوں) شیو اور اس کی بیوی
  3. سنسکرت مردانہ نام

ماخوذ اصطلاحات

ترمیم

تختہ مشق (شیوا)

  1. نیک شگون، فائدہ بخش
    शिवम्شیوممہربان، نرمی
  2. خوش، نیک نصیب

تختہ مشق (شیوابے جنس، مذکر

  1. مذکر خوشی، فلاح و بہبود
  2. مذکر خلاصی، حتمی حریت
  3. بے جنس فلاح و بہبود، کامیابی، فرحت