قادیانی
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیمقادیان + -ی(عربی حرف نسبی) . جس کا مطلب ہے "قادیان کا" قادیان سے، پنجاب، ہندوستان کے ایک قصبے؛ وہ مقام جہاں سے تحریک شروع ہوئی
اسمِ صفت
ترمیمقادیانی
- شہر قادیان کے باسی
- مرزا غلام احمد قادیانی (خود ساختہ نبی) کے پیروکار آئین پاکستان کے مطابق یہ لوگ کافر ہیں اور یہ مذہبی اقلیت ہیں جن کو آئین نے قادیانی کہا ہے۔(جو خود کو احمدی کہتے ہیں)۔
تراجم
ترمیمTranslations
|
اسم
ترمیمقادیانی ؟
- تحریک احمدیہ کا پیروکار۔