قُرقی (اس میں پہلا ق پیش کے ساتھ پڑھا جائے گا) ایک عدالتی اصطلاح ہے جس کا مطلب جائداد کا بحق مدعی ضبط کرنا ہو تا ہے اس کا متبادل لفظ ضبطگی ہے۔