اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

انگریزی lesbian سے مشتق

اسم ترمیم

لسبین ؟ (ہندی ہجے लेस्बियन)

  1. (ایک عورت کے بارے) ہم جنس پرست، گے؛ زیادہ تر یا خاص طور پر خواتین کو رومانوی یا جنسی شراکت دار کے طور پر ترجیح دینا۔
  2. (رومانوی یا جنسی عمل یا تعلقات کے بارے) دو یا زیادہ خواتین کے درمیان؛ ہم جنس پرست، گے۔