تلفّظترميم

مُحاوَرَہ [مُحا + وَرَہ]


ماخوذترميم

عربی


حیثیتترميم

اسم نکرہ ( مذکر )


جمع: مُحاوَرات [مُحا + وَرات]

جمع غیر ندائی: مُحاوَروں [مُحا + وَروں (و مجہول)]


مطالبترميم

1. رواج، عادت، مشق، مہارت۔

2. وہ کلمہ یا کلام جسے معتبر لوگوں نے لغوی معانی کی مناسبت یا غیر مناسبت سے کسی خاص معنی کے لیے مخصوص کر لیا ہو (حقیقی معنوں کی جگہ مجازی معنوں میں استعمال)۔

3. کسی خاص گروہ کی بول چال یا لفظوں کی ترکیب۔

4. ہمکلامی، باہمی گفتگو، بول چال، بات چیت، سوال و جواب۔


رومن اردوترميم

Muhhävarah

Mohaawara


انگریزیترميم

IDIOM