مخنث
مخنث(feminine عورت یا صنف نازک سے متعلق؛نسائی خصائص لیے ہوئے؛ نرم خو؛ زنخا؛ عورت جیسا؛ زن شکل؛ زن گوں؛ مردانہ خوبیوں سے محروم؛ مخنث؛ زن صفت؛ خواجہ سرا۔ (گرامر) مؤنث؛ وہ لفظ جو حالت تانیث کو ظاہر کرے۔ (عروض) دو یا تین ارکان پر مشتمل قافیہ جس کا پہلا رکن تاکیدی ہو۔ (اسم، گرامر) گردان میں، جنس مؤنث یا جنس مؤنث کا کوئی لفظ۔[1]