تلفّظترميم

مُساہَمَت [مُسا + ہَمَت]

معانیترميم

حصّہ داری، ساجھا، شراکت، مدد، اعانت

حیثیتترميم

اسم

مآخذترميم

عربی

مثالِ استعمالترميم

  • جدید سائنس کی ترقی ماضی میں مسلمان سائنسدانوں کی مساہمت کا نتیجہ ہے.

مترادفاتترميم

لاطینی شکلترميم

Musaahamat

انگریزی متبادلترميم

Contribution

حوالہ جاتترميم

روئے خط اُردو لُغت پر مساہمت کا مطلب