مشرق ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے۔مشرق وہ سمت ہے،جس کی طرف ہماری زمین اپنے محور کے گرد گردش کرتی ہے۔ گویا یہ وہ سمت ہے جدھر سے سورج طلوع ہوتا دکھائی دیتا ہے۔