مقدس
اردو
ترمیماشتقاقیات 1
ترمیمصفت
ترمیممقدس (مُقَدَّس)
اشتقاقیات 2
ترمیماسم
ترمیممقدس مذکر (جمع مقدسین)
- (مسیحیت) بزرگ، ولی (اردو بولنے والی مسیحی (عیسائی) اپنے ولیوں کے لیے "مقدس" کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔)
- کسی دیوی، دیوتا یا مذہبی مقصد کے لیے وقف یا اس سے منسوب؛ نذر کیا ہوا؛ الوہیت یا الوہی چیزوں سے تعلق کی بنا پر واجب الاحترام یا مذہبی حرمت کا سزاوار؛ منزّہ؛ پاک
مزید دیکھیے
ترمیم- مقدسہ (مُقَدَّسہ)
عربی
ترمیماشتقاقیات
ترمیمقَدَّسَ سے مقدس بنا
صفت
ترمیممُقَدَّس (مُقَدَّس)
مشتق اصطلاحات
ترمیم- الْبَيْت الْمُقَدَّس (“یروشلم”)
- الْأَرْض الْمُقَدَّس (“فلسطین”)
شجرہ الفاظ
ترمیم- آذربائیجانی: müqəddəs
اسم
ترمیممُقَدَّس مذکر (جمع مُقَدَّسَات)
مشتق اصطلاحات
ترمیم- بَيْت الْمُقَدَّسِ (“یروشلم”)
فارسی
ترمیمصفت
ترمیممقدس