منگن ایک قبیلہ کا نام ہے۔ ان کا تعلق پنجاب سے ہے۔ زیادہ تر جھنگ چنیوٹ اور فیصل آباد کے گرد و نواح میں آباد ہیں۔ منگن کی تاریخ

منگن کا تعلق منگول خاندان سے ہے۔ دراصل پہلے پہل ایک قبیلہ منگولن کے نام سے وسطی ایشیاء میں آباد تھا۔ پھر یہ قبیلہ دیگر قبائل میں تقسیم ہو گیا۔ منگول خاندان منگولن کی شاخ ہے۔ منگو قوم بھی منگولن کی شاخ ہیں۔ تیسرا قبیلہ منگلن کے نام سے مشہور ہوا مگر وقت کے ساتھ ساتھ ل حذف ہو کر صرف منگن بن گیا۔

منگلہ بھی منگولن قبیلہ کی شاخ ہیں۔ تاریخ میں منگولن قبیلہ کا زیادہ ذکر نہیں ملتا البتہ سکھوں میں اب بھی منگلن کے نام سے ایک خاندان موجود ہے۔

دنوں میں منگل کا دن منگولن سے منسوب ہے۔