من کے ہارے ہار ہے من کے جیتے جیت

اردو

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

من کے ہارے ہار ہے من کے جیتے جیت

  1. دل کی تقویت سے کام بنتا ہے۔ دل ہار مان لے تو ہار ہوتی ہے۔ دل پکارے تو فتح ہی ملتی ہے۔