مکالمہ
1۔ دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو ، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب ؛ جیسے : ڈرامے میں ، باہم گفتگو ، ہم کلامی
2۔ اشخاص ، گروہوں یا گروہوں کے نمائندہ کے درمیان مذاکرہ اور تجاویز کا تبادلہ
3۔ ناٹک ، ڈراما