ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

اردو ترمیم

ضرب المثل ترمیم

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

  1. تب بولتے ہیں جب کوئی شخص کام نہ جانتا ہو مگر حیلے بہانے سے ٹالتا ہو۔
  2. اپنی خامی کو ذمہ دار دوسروں کو قرار دینا۔

حوالہ جات ترمیم