وَرَقُ الْخَیال {وَر + قُل (ا غیر ملفوظ) + خَیال}
اسم نکرہ
1. بنگ، بھنگ جسے عوام ہجیا، بوٹی، ٹھنڈائی کہتے ہیں۔