وَرْنہ {وَر + نَہ} (فارسی)

حرفجزا

معانیترميم

1. وگرنہ، واگرنہ، نہیں تو، بصورت دیگر۔

؎ ہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دن

ورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کے عذر مستی ایک دن، [1]

انگریزی ترجمہترميم

and if not, otherwise, or else; although

مترادفاتترميم

وگرنہ، پھِر

حوالہ جاتترميم