ٹابَر {ٹا + بَر} (ہندی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. چھوٹی سی جھیل، چھوٹا تالاب، چھوٹا سا گھر، جھونپڑا، خاندان، کنبہ، ٹَبر۔