ٹابُو {ٹا + بُو} (مقامی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. رسی کی بنی ہوئی کٹورے کی شکل کی جالی جسے بیلوں کے منہ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کام کرتے وقت ادھر ادھر چر نہ سکیں، جابا۔