ٹالی {ٹا + لی} (مقامی)
اسم نکرہ
1. ٹہل کرنے والا، تاجر کا مال پھیری پھر کر بازار میں بکوانے اور معاملہ تجارت کرنے والا دلال۔