ٹال {ٹال} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. گھنٹی جو گائے بیل یا ہاتھی وغیرہ کے گلے میں باندھی جاتی ہے۔ ٹالی۔