ٹَنْسَہا {ٹَن + سَہا} (ہندی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. وہ بیل جو نسوں کے سکڑنے سے لنگڑا ہو گیا ہو۔