ٹوبْنا {ٹوب (و مجہول) + نا} (سنسکرت)
فعل متعدی
1. مٹی سے ڈھانکنا، دفن کرنا، کسی دراز یا سوراخ وغیرہ میں کوئی چیز رکھنا، کھونسنا۔