ٹورا {ٹو (و مجہول) + را} (ہندی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. عورتوں کے پاؤں کا زیور جس میں گھنگھرو لگے ہوتے ہیں، توڑا۔