ٹوٹْکا {ٹوٹ (و مجہول) + کا} (سنسکرت)

سنسکرت سے اردو زبان میں داخل ہوا۔ اس لفظ تنترکہ ہے۔ 1683ء، میں "سہاگن نامہ" میں استعمال ہوا۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: ٹوٹْکے {ٹوٹ (و مجہول) + کے}

جمع: ٹوٹْکے {ٹوٹ (و مجہول) + کے}

جمع غیر ندائی: ٹوٹْکوں {ٹوٹ (و مجہول) + کوں (و مجہول)}

معانی

ترمیم

1. جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی بیماری یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے لیے کیا جائے۔

"کل اس جوگی کے درشن کیے اور بھبھوت لا کے کوئی ٹوٹکا کیا"۔، [1]

مترادفات

ترمیم

ٹونا، جادُو،

مرکبات

ترمیم

ٹوٹْکے ہائی

حوالہ جات

ترمیم
  1. ( 1900ء، خورشید بہو، 85 )

مزید دیکھیں

ترمیم