ٹوکا {ٹو (و مجہول) + کا} (مقامی)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. ایک قسم کا کیڑا جو کپاس کو کتر کر کھا جاتا ہے، نیز مکئی اڑد وغیرہ کی فصل کو نقصان پہنچانے والا کیڑا۔