ٹھاکُرایِن {ٹھا + کُرا + یِن} (سنسکرت)

متغیّرات


ٹھاکُرانی {ٹھا + کُرا + نی}

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. دیوی، ٹھاکر کی بیوی یا بیٹی، معزز عورت، خاتون، نائی کی بیوی۔