ٹھرا
ٹھَرّا {ٹھَر + را} (ہندی)
اسم نکرہ
معانی
ترمیم1. دیسی اور خراب شراب جو شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے ستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنی درجے کے لوگ پیتے ہیں اسے دارو بھی کہتے ہیں۔
ٹھَرّا {ٹھَر + را} (ہندی)
اسم نکرہ
1. دیسی اور خراب شراب جو شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے ستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنی درجے کے لوگ پیتے ہیں اسے دارو بھی کہتے ہیں۔