ٹھُسّی {ٹھُس + سی} (مقامی)
اسم نکرہ
1. ایک قسم کا گلے کا زیور جسے جنوبی ہند میں ٹھسی کہتے ہیں اس میں کڑیاں ہوتی ہیں اور گھنگرو لگائے جاتے ہیں شمالی ہند میں اسے گلوبند کہتے ہیں۔