ٹھل
ٹھَل {ٹھَل} (سنسکرت)
اسم آلہ
معانی
ترمیم1. دھاتی چادروں کو کاٹنے والے مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے۔
ٹھَل {ٹھَل} (سنسکرت)
اسم آلہ
1. دھاتی چادروں کو کاٹنے والے مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے۔