ٹھَنْڈا لوہا {ٹھَن +ڈا + لو (و مجہول) + ہا} (سنسکرت)
اسم نکرہ
1. (مجازاً) لوہے کا ہتھیار، تلوار، سنگین وغیرہ۔