ٹھَنْڈا مَکان {ٹھَن +ڈا + مَکان}
اسم نکرہ
1. وہ مکان جس میں گرمی کم ہو یا دھوپ کا اثر کم پہنچے، سردابہ۔