ٹھَنْڈا وَقْت {ٹھَن + ڈا + وَقْت} (سنسکرت)
اسم ظرف زمان
1. صبح کا وقت اور شام کا وقت جب دھوپ تیز نہیں ہوتی۔