ٹھَنْڈی اِسْتَری {ٹھَن +ڈی + اِس + تَری} (سنسکرت)
اسم نکرہ
1. دھلائی پارچہ) معمول سے کم گرم استری جو کپڑے کی سلوٹ نکالنے میں اپنا عمل پورا نہ کرے۔