ٹھَنْڈی عَینَک {ٹھَن +ڈی + عَے (ی لین) + نَک}

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. وہ عینک جو دھوپ کی تمازت سے بچنے کے لیے لگائی جائے، دھوپ کا چشمہ۔