ٹھِنْگْنائی {ٹھِنْگ (نون مغنونہ) + نا + ای} (سنسکرت)
اسم کیفیت
1. ٹھنگنا پن، قد کا چھوٹا ہونے کی حالت۔