ٹھُنْگیر {ٹھُن (نون مغنونہ) + گیر (ی مجہول)} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. گزک، نقل وغیرہ یا کسی خشک چیز کو شغل کے طور پر ایک ایک کر کے یا تھوڑا تھوڑا کھانا۔