ٹھُنْگْیرْنا {ٹھُن (نون مغنونہ) + گیر (ی مجہول) + نا} (سنسکرت)
فعل لازم
1. کسی چیز کو آہستہ آہستہ کر کے کھانا، دانہ دانہ کر کے کھانا، ٹونگنا۔