ٹھُونْس ٹھانْس {ٹھُونْس (نون مغنونہ) + ٹھانْس ( نون مغنونہ)} (سنسکرت)

اسم کیفیت

معانی

ترمیم

1. کسی چیز کا کسی چیز میں دبا کر یا زبردستی داخل کر دینے کا عمل۔