ٹھوکَر خوری {ٹھو (و مجہول) + کَر + خو (و مجہول) + ری}

اسم کیفیت

معانی

ترمیم

1. ٹھوکریں کھانے کی حالت یا عادت، ذلت و پسپائی۔