ٹھیکا بھینْٹ {ٹھے +کا + بھینْٹ (ی مجہول، ن غنہ)} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. وہ نذرانہ جو ٹھیکا لینے پر دیا جائے۔