ٹھِیکْرے کی مانْگ {ٹھیک + رے + کی + مانْگ (نون مغنونہ)} (سنسکرت)

متغیّرات


ٹھِیکْرے کی نِسْبَت {ٹھِیک + رے + کی + نِس + بَت}

اسم نکرہ

معانی

ترمیم

1. پیدائشی رشتہ، عورتیں کس بچے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچے کی نسبت ہماری بچی سے ہو گئی۔