ٹھیکْنا {ٹھیک (ی مجہول) + نا} (سنسکرت)
فعل لازم
1. دھکا کھانا، ٹکر لگنا، کشتی کا پانی میں پانی میں بیٹھ جانا، تہ میں لگ جانا۔